حیدرآباد۔20اگسٹ(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ کے بجٹ اجلاس کو
10ستمبر سے 30ستمبر تک منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ۔ آندھرا پردیش کے اسمبلی
اجلاس 6ستمبر تک جاری رہنے کی صورت
میں اسکے دو رن بعد گنیش سروجن جلوس
ہونے کی وجہ سے 10ستمبر سے اجلاس کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے
مطابق اگر ضرورت پڑنے کی صورت میں 30ستمبر کے بعد مزید توسیع بھی کی جا
سکتی ہے۔